Biddah in Muharram | Sahih Bukhari Hadith number 3519
The Month of Allah
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح وَعَنْ سُفْيَانَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ وَشَقَّ الْجُيُوبَ وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو ( نوحہ کرتے ہوئے ) اپنے رخسار پیٹے ، گریبان پھاڑ ڈالے ، اور جاہلیت کی پکار پکارے
بخاری، 3519
🔹تشریح : اگر ان کاموں کو درست جان کرکرتا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہے ورنہ یہ تغلیظ کے طورپر فرمایا کہ وہ مسلمانوں کی روش پر نہیں ہے۔
Narrated Abdullah (bin Masud) radhi Allahu anhu:
The Prophet ﷺ said,
Who-ever slaps his face or tears the bosom of his dress, or calls the calls of the Period of Ignorance, is not from us.
Bukhari | 3519
Explanation: If he knows these things to be correct, then he is out of Islam, otherwise he said as an exaggeration that he is not in the way of Muslims.
#Muharram #BiddahAlert #IslmicReminder
No comments:
Post a Comment