4 Qualities of a Hypocrite
منافق كى چار خصلتیں
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " أَرْبَعٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ كَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا، وَمَنْ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْهُنَّ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنَ النِّفَاقِ حَتَّى يَدَعَهَا : إِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ، وَإِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا عَاهَدَ غَدَرَ، وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ ".
Narrated 'Abdullah bin 'Amr: The Prophet ﷺ said,
Whoever has the following four (characteristics) will be a pure hypocrite and whoever has one of the following four characteristics will have one characteristic of hypocrisy unless and until he gives it up.
1. Whenever he is entrusted, he betrays.
2. Whenever he speaks, he tells a lie.
3. Whenever he makes a covenant, he proves treacherous.
4. Whenever he quarrels, he behaves in a very imprudent, evil and insulting manner.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ ( بھی ) نفاق ہی ہے ، جب تک اسے نہ چھوڑ دے ۔ ( وہ یہ ہیں )
١ جب اسے امین بنایا جائے تو ( امانت میں ) خیانت کرے
٢ اور بات کرتے وقت جھوٹ بولے
٣ اور جب ( کسی سے ) عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے
٤ اور جب ( کسی سے ) لڑے تو گالیوں پر اتر آئے ۔ اس حدیث کو شعبہ نے ( بھی ) سفیان کے ساتھ اعمش سے روایت کیا ہے ۔
═══════════════════
صحيح البخاري
كتاب : الإيمان
باب علامة المنافق.
حديث:34 و ( 2459, 3178 )،
صحيح مسلم ( 58 )،
سنن أبي داود ( 4688 )،
سنن الترمذي ( 2632 )،
سنن النسائي ( 5020 )،
مسند أحمد ( 6768, 6864, 6879 ).
#Tafazul #Hypocrite #Hadith
No comments:
Post a Comment